ایف بی آئی کے ڈپٹی ڈائریکٹر ٹرمپ کے دھمکیوںپر برہم

0
73

نیویارک (پاکستان نیوز)سابق ایف بی آئی ڈپٹی ڈائریکٹر اینڈریو مکابے نے کہا ہے کہ سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ چھ جنوری کو ہونے والے کیپیٹل ہل حملے میں مظاہرین پر فائرنگ کرنے اور ایشلی بابیٹ کو قتل کرنے والے اہلکاروں کو دھمکیاں دے رہے ہیں جوکہ انھوں نے کہا کہ ٹرمپ اپنی پریس بریفنگ اور میڈیا سے گفتگو میں یہ کہتے رہتے ہیں کہ اس پولیس اہلکار کا نام بتایا جائے جس نے مظاہرین پر فائرنگ کی جس نے ایشلی کو نشانہ بنایا ، اینڈریو نے مزید کہا کہ آئے روز اس طرح کے دھمکی آمیز بیانات ہمیں قبول نہیں ہیں ، سابق صدر کو یہ سلسلہ اب بند کرنا ہوگا ، سی این این کے پروگرام ”دی سیچوئیشن روم ” کے دوران میزبان جم اکوسٹا سے خطاب کرتے ہوئے انھوں نے کہا کہ سابق صدر ٹرمپ کے کیپیٹل ہل حملے کے متعلق بیانات خطرناک ہیں ۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here