پی ٹی اے کی جانب سے اقدام غیراخلاقی اورفحش مواددکھانے کی شکایت کے بعداٹھایاگیا
اسلام آباد(پاکستان نیوز)پی ٹی اے نے غیراخلاقی مواددکھانے پربیگواپیلی کیشن بلاک کردی، پی ٹی اے کی طرف سے ٹک ٹاک کوبھی آخری وارننگ جاری کردی گئی، ترجمان پی ٹی اے کے مطابق یہ اقدام غیراخلاقی اورفحش مواددکھانےکی شکایت کے بعداٹھایاگیا ، کمپنیوں کے جواب غیرتسلی بخش ہونے پراقدام اٹھایاگیا۔