گردے بیچنے والا بھارتی ڈاکٹر گرفتار

0
170

نیویارک (پاکستان نیوز) بھارت میں کورونا وائرس کی آڑ میں مریضوں کے گردے بیچنے والا ڈاکٹر گرفتار کر لیا گیا ، تفصیلات کے مطابق دہلی پولیس نے مقامی ڈاکٹر کو حراست میں لے لیا ہے جس نے مریضوں کو کورونا کا شکار قرار دے کر موت کے گھاٹ اتار دیا اور پھر ان کے گردوں کو عالمی مارکیٹ میں فروخت کر دیا ، ابتدائی اطلاعات کے مطابق ڈاکٹر نے مجموعی طور پر 125 مریضوں کو موت کے گھاٹ اتار کر مگر مچھوں کے سامنے ڈال دیا ، ملزم نے اعتراف جرم کرتے ہوئے انکشاف کیا کہ اس نے کورونا کی آڑ میں 100مریضوں کے گردوں کو فروخت کیا اور بعد میں ان کو قتل کر کے یوپی کی نہر میں مگر مچھوں کو کھلا دیا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here