فاسٹ فوڈ: سالانہ ایک ارب جانوروں کا خون

0
155

نیویارک(پاکستان نیوز)انسانی حقوق کے سرگرم کارکن مارک وینس نے مسلمانوں کی جانب سے عید الاضحیٰ پر قربانی پر تنقید کرنے والوں کو کرارا جواب دیا ہے۔اپنے ٹویٹ میں مارک وینس نے کہا ہے دنیا بھر میں فاسٹ فوڈ کمپنیوں کی جانب سے ہر سال ایک ارب جانوروں کا خون بہایا اور یہ سب صرف دولت کمانے کیلئے کیا جاتا ہے تاہم اس پر کسی کو بھی جانوروں کے حقوق کا خیال تک نہیں آتا،دوسری طرف عیدالاضحیٰ پر مسلمان غریبوں کو مفت گوشت کھلانے کیلئے جانوروں کی قربانی کرتے ہیں تو لوگ حواس تک کھو بیٹھتے ہیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here