شکاگو ائیرپورٹ :20ہزار جعلی ڈرائیونگ لائسنس پکڑے گئے

0
128

شکاگو (پاکستان نیوز)شکاگو ائیر پورٹ پر سیکیورٹی فورسز نے مختلف ممالک سے بننے والے امریکہ کے جعلی ڈرائیونگ لائسنسز کی بڑی تعداد کو قبضے میں لے لیا گیا ، کسٹم اینڈ بارڈر پروٹیکشن آفیسرز نے 20ہزار کے قریب جعلی لائسنسوں کو قبضے میں لیا ہے جن کو چین سمیت دیگر ممالک سے امریکہ بھیجا گیا تھا ، سیکیورٹی فورسز نے چھ ماہ کے دوران 19ہزار 888ڈرائیونگ لائسنس کو قبضے میں لیا ہے ، ان میں سے 1513 شپ منٹ صرف اوہارے انٹرنیشنل ائیرپورٹ سے قبضے میں لی گئی ہیں ، کچھ شپ منٹس جنوبی کوریا اور برطانیہ سے بھی کی گئی تھیں ۔ڈرائیونگ لائسنس زیادہ تر کالج طلبا کے نام پر بنائے گئے تھے ۔
مریم نواز کی پیشی، نیب آفس کے باہر میدان جنگ: کارکنوں ، پولیس میں جھڑپیں

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here