کمیلا ہیرس نے کشمیریوں کی حمایت کر دی

0
374

واشنگٹن(پاکستان نیوز) کملا ہیرس کا بائیڈن کے نائب صدر منتخب ہونے پر بھارتی خوش، کملا ہیرس کا کہنا تھا کہ انہوں نے کشمیر میں صورتِ حال پر نظر رکھی ہوئی ہے، ضرورت پڑے تو مداخلت کی جانی چاہیے۔ کملا ہیرس کو کشمیریوں کی حمایت پر بھارتی امریکی مسلمانوں اور سکھوں سے پذیرائی مل رہی ہے۔ بھارتی ڈیفنس ریسرچ ونگ نے کہا ہے کہ کملا کے کشمیر پر خیالات بہت سخت ہیں، انہیں محتاط رہنا چاہیے۔ وہ ایک سال پہلے مودی حکومت کی طرف سے آرٹیکل 370 ختم کرنے کی شدید ناقد رہی ہیں۔

 

 

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here