پاکستانی آبادی ؛دنیا کا پانچواں بڑا ملک

0
4

اسلام آباد (پاکستان نیوز) پاکستان آبادی کے لحاظ سے دنیا کا پانچواں بڑا ملک بن چکا ہے، ماہرین نے خبردار کیا ہے کہ اگر آبادی میں اضافے کی موجودہ رفتار برقرار رہی تو 2050 تک ملک کی آبادی 40 کروڑ تک پہنچ سکتی ہے۔اعداد و شمار کے مطابق پاکستان میں آبادی کی سالانہ شرح نمو 2.5 فیصد ہے، ماہرین کا کہنا ہے کہ بڑھتی آبادی کے باعث تعلیم، صحت، روزگار اور دیگر بنیادی سہولتوں پر دبا ئومیں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here