محمد اشرف ڈھلوں کی روح کے ایصال و ثواب کیلئے فاتحہ خوانی و دعا 27دسمبر کو ہوگی

0
232

 

فاتحہ خوانی اتوار کو دوپہر ڈھائی بجے بعد نمازظہر 782کونی آئی لینڈ ایونیو بروکلین میں ہوگی

نیویارک (پاکستان نیوز) چودھری اسلم ڈھلوں کے بڑے بھائی محمد اشرف ڈھلوں مرحوم کی روح کے ایصال و ثواب کے لیے فاتحہ خوانی اور دعا 27دسمبر بروز اتوار کو دوپہر ڈھائی بجے بعد نمازظہر 782کونی آئی لینڈ ایونیو بروکلین نیویارک میں ادا کرائی جائے گی ، دوست ، احباب سے شرکت کی اپیل ہے ، مزید معلومات کے لیے چودھری محمد اسلم ڈھلوں سے فون نمبر 917-2424-5300پر رابطہ کیا جاسکتا ہے ۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here