واشنگٹن(پاکستان نیوز) وزیر خارجہ مائیک پومپیو نے بھارت کی جانب سے چینی موبائل ایپس پر پابندی کا خیر مقدم کرتے ہوئے کہا بھارت اپنی سکیورٹی کو یقینی بنا رہا ہے۔علاوہ ازیں بھارتی وزیراعظم نریندرمودی نے چینی سوشل میڈیا ویب سائٹ ”سینا ویبو“ سے اپنا اکاؤنٹ بھی ڈیلیٹ کردیا۔