متضاد اور تباہ کن شواہد پر فیصلہ سنایاگیا دوبارہ ٹرائل کیا جائے:وکیل جونی ڈیپ

0
197

 

واشنگٹن(پاکستان نیوز) اداکار جونی ڈیپ کے وکیل نے دعویٰ کیا ہے کہ میرے موکل کا ٹرائل شفاف نہیں ہوا۔اس لئے عدالت نئے ٹرائل کا حکم دے۔وکیل ڈیوڈ شربورن نے عدالت سے مطالبہ کیا کہ میرے کے دوبارہ ٹرائل کا حکم نامہ جاری کیا جائے۔انہوں نے جونی کی سابق الیہ امبر ہیرڈ کو ہدف تنقید بناتے ہوئے کہا انہوں نے متضاد اور ناقابل اعتبار حلف نامے عدالت میں جمع کرائے۔یہ عوامی فیصلہ تھا جس کی بنیاد تباہ کن شواہد تھے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here