اے آئی نے لاکھوں ملازمتیں ختم کر دیں

0
10

نیو یارک(پاکستان نیوز)بڑھتی ٹیکنالوجی لوگوں کو تیزی سے بے روزگار کر رہی ہے، 2025 کے دوران امریکہ بھر میں 1 لاکھ 25 ہزار سے زائد ٹیک ملازمتیں بالکل غائب ہو گئی ہیں یعنی ان کا 2026 میں کوئی وجود نہیں رہا ہے، اے آئی سے تخلیق کیے گئے کردار سوشل میڈیا پر خوب رونقیں لگا رہے ہیں جبکہ مالکان بغیر کوئی سرمایہ لگائے پیسے بنا رہے ہیں ، اے آئی ٹیکنالوجی آنے والے وقت میں مزید ملازمتیں ختم کرنے والی ہے۔

 

 

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here