پاکستان کی پہلی خواجہ سرا ماڈل ریمل علی پر بہیمانہ تشدد

0
234

لاہور میں پاکستان کی پہلی خواجہ سرا ماڈل ریمل علی کو تشدد کا نشانہ بنانے کے بعد ان کے سر کے بال کاٹ کر بھنویں بھی مونڈھ دی گئیں

پاکستان کی پہلی خواجہ سرا ماڈل ریمل علی نے اٹک کے رہائشی جہانزیب خان پر تشدد کا الزام لگاتے ہوئے کہا ہے کہ جہانزیب نے انہیں بدترین تشدد کا نشانا بنایا، ان کے سر کے بال بھی کاٹ دیے اور بھنویں بھی مونڈھ دیں۔ انہوں نے کہا کہ مجھے شوبز میں کام کرنے سے روکا جارہا ہے اور ہر روز تشدد کا نشانا بنایا جاتا ہے، میری زندگی کو خطرہ ہے لہذا اگر مجھے کچھ ہوا تو زمہ دار جہانزیب خان ہوگا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here