”بوہو“: پاکستان میں ملازمین کی کم ترین تنخواہ

0
107

فیصل آباد (پاکستان نیوز)دنیا کی معروف فیشن آئیکون ”بوہو“ کی جانب سے پاکستان میں ملازمین کو سب سے کم تنخواہ دیئے جانے کا انکشاف ہوا ہے ، معروف فیشن آئیکون کی جانب سے ورکروں کو 29 پینس فی گھنٹہ یعنی صرف پچاس ڈالر ماہانہ دیئے جانے کا انکشاف ہوا ہے جوکہ پاکستانی کرنسی میں دس ہزار ڈالر سے بھی کم بنتے ہیں جبکہ پاکستان میں کم سے کم اجرت 17 ہزار 500 روپے مقرر کر رکھی ہے ، برانڈ کی جانب سے ملازمین کو فراہم کردہ سہولیات بھی ناکافی اور عالمی صحت کے قوانین کے معیار پر پورا نہیں اتر رہی ہے ۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here