آرمین لاشیٹ جرمن چانسلر اینجلامرکل کے سیاسی جانشین مقرر

0
147

 

برلن(پاکستان نیوز)جرمن صوبے نارتھ رائن ویسٹ فیلیا کے وزیر اعلیٰ آرمین لاشیٹ کو جرمنی کی برسر اقتدار سیاسی پارٹی کرسچین ڈیموکریٹک یونین کا نیا سربراہ اور جرمن چانسلر اینجلامرکل کا سیاسی جانشین منتخب کر لیا گیا ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here