واشنگٹن(پاکستان نیوز) امریکہ نے اپنے شہریوں کو پاکستان، امریکہ اور افغانستان کے سفر کیلئے انتباہ جاری کر دیا، محکمہ خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں اپنے شہریوں کو انتباہ کیا گیا کہ امریکی شہری کووڈ اور دہشتگردی کے خطرات کے پیش نظر پاکستان، افغانستان اور بنگلہ دیش کا سفر کرنے سے گریز کریں۔