کورونا کے باعث چین میں موبائل فون صارفین کی تعداد میں 2کروڑ کمی

0
140

 

نیویارک (پاکستا ن نیوز) کورونا وائرس کی وجہ سے چین میں موبائل فون استعمال کرنے والوں کی تعداد میں2کروڑ سے زائد کمی واقع ہوئی ہے ، حکومتی وزیر کے مطابق چینی شہریوں کی اکثریت زندگی کے روزمرہ کاموں میں موبائل فونز کو بڑی اہمیت دیتی ہے ، ٹکٹوں کی بکنگ ، آن لائن شاپنگ اور دیگر کاموں میں موبائل فونز کا استعمال بہت زیادہ ہوتی ہے لیکن ایسا پہلی مرتبہ ہوا کہ موبائل فون صارفین میں اس قدر تیزی سے کمی واقع ہوئی ہے ، کورونا وائرس کے بعد لوگوں کی بڑی تعدادجدید ٹیکنالوجی سے خوفزدہ ہوگئی ہے جس کے بعد اکثریت نے خود کو موبائل فونز سے دور کر لیا ہے ، ابتدائی تحقیق کے مطابق موبائل فونز اور لینڈ لائن صارفین کی تعداد میں دو کروڑ تک کمی واقع ہوئی ہے ۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here