کورونا وائرس کے پیش نظر نیویارک میں رائے شماری کا عمل بری طرح متاثر

0
119

 

ایوارڈ وننگ ریپر کارڈی بی بھی مہم میں شامل ہوگئے ، لوگوں کو زیادہ سے زیادہ حصہ لینے کی اپیل

نیویارک (پاکستان نیوز) کورونا وائرس کے پیش نظر نیویارک میں رائے شماری کا عمل بڑی مشکل سے دوچار ہے ، لوگ بالکل بھی رائے شماری میں حصہ نہیں لے رہے ہیں اور اس کی وجہ سے رائے شماری ادارے کو ایوارڈ وننگ ریپر کارڈی بی کی خدمات حاصل کرنا پڑ گئی ہیں جوکہ رائے شماری مہم میں حصہ لے رہے ہیں اور لوگوں کو قائل کر رہے ہیں کہ وہ رائے شماری کا فارم بھرنے کے بعد اس کو رائے شمار باکس کی نظر کر دیں گے تاکہ اس عمل کو بھی ساتھ ساتھ ختم کیا جا سکے ، ڈیپارٹمنٹ کی جانب سے انگریزی اور ہسپتانوی زبانوں میں 30 اور 60 سیکنڈز کے اشتہارات بھی چلائے جا رہے ہیں جس میں لوگوں سے زیادہ سے زیادہ رائے شماری میں حصہ لینے کی اپیل کی گئی ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here