منال خان کواپنے مرحوم والد کی یاد ستانے لگی

0
504

لاہور:

ماڈل و اداکارہ منال خان کواپنے مرحوم والد کی یاد ستانے لگی۔

اداکارہ منال خان نے انسٹا گرام پرپوسٹ شیئرکی جس میں وہ اپنے والد کویاد کررہی ہیں۔ اداکارہ نے اپنے مرحوم والد کو یاد کرتے ہوئے کہا کہ کچھ لوگوں کا ہونا ہماری زندگیوں میں اتنا اہم ہوتا ہے کہ ان کے ہونے کے احساس سے سارے ڈرختم ہوجاتے ہیں۔

مداحوں نے بھی اداکارہ کو صبر کرنے کی تلقین کی۔

 

اداکارہ کی پوسٹ پربہن ایمن خان نے بھی کمنٹ کرتے ہوئے کہا کہ بابا آپ کی بہت یاد آتی ہے، ہم آپ کے بنا کچھ بھی نہیں ہیں۔

واضح رہے کہ منال خان اورایمن خان کے والد 3 ماہ قبل انتقال کرگئے تھے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here