107پولیس سٹیشن کے ڈپٹی ڈائریکٹر نے خود کشی کر لی

0
128

نیویارک(پاکستان نیوز) کوئینز پولیس کمانڈر نے پیر کی دوپہر اپنی گاڑی کے اندر خود کشی کر لی ، 107 پولیس سٹیشن کے ڈپٹی انسپکٹر 44 سالہ ڈینس نے 164 سٹریٹ ، انڈر ہل ایونیو میں شام 5بجکر 10 منٹ پر اپنی زندگی کا خاتمہ کر لیا ۔ابتدائی اطلاعات کے مطابق پولیس آفیسر نے خودکشی کے متعلق اپنے ادارے اور اہل خانہ کو بھی پیشگی مطلع کیا تھا، ریسکیو ٹیم نے پولیس اہلکار کو قریبی ہسپتال منتقل کیا لیکن بہت دیر ہو چکی تھی ، ڈینس کو گزشتہ برس ستمبر میں 107 پولیس سٹیشن کا ہیڈ مقرر کیا گیاتھا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here