میسور رحمان کی والدہ ،سسٹرحور رحمان کی ساس پاکستان میں انتقال کرگئیں

0
121

 

اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ مرحومہ کے درجات بلند کرے اور اس کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام دے

نیویارک (پاکستان نیوز)کمیونٹی کی ہر دل عزیز شخصیت میسور رحمان کی والدہ اور سسٹر حور رحمان کی ساس پاکستان میں انتقال کر گئیں ، اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ مرحومہ کے درجات کو بلند کرے اور اس کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام دے جبکہ اس مشکل وقت میں اہل خانہ کو صبر جمیل عطا فرمائے ، تمام کمیونٹی سے اپیل ہے کہ مرحومہ کے درجات کی بلندی کے لیے دعا کریں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here