2020:امیگریشن نے 14ہزار سے زائد غیرقانونی تارکین کو گرفتار کیا

0
100

 

تارکین کا تعلق 128ممالک سے ، 11ہزار سے زائد کے خلاف مختلف نوعیت کے مقدمات ہیں

نیویارک(پاکستان نیوز)امیگریشن ڈیپارٹمنٹ نے2020 ء کے حوالے سے اعدادوشمار ظاہر کر دیئے ہیں جس کے مطابق ایک برس کے دوران مجموعی طور پر 14 ہزار 630 تارکین کو گرفتار کیا گیا جن کا تعلق 128 ممالک سے بتایا گیا ہے ، گرفتار ہونے والے 14ہزار سے زائد افراد میں 11ہزار سے زائد کے خلاف مجرمانہ مقدمات قائم ہیں جبکہ 3ہزار سے زائد کیخلاف الزامات ہیں ، ان تمام تارکین میں سے 97 فیصد کو ڈیلاس سے گرفتار کیا گیا ہے ۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here