نیویارک ٹائمز کی خبر مسترد ،کئی ملین ڈالر ٹیکس ادا کیا،ٹرمپ

0
198

واشنگٹن(پاکستان نیوز) امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ نہوں نے کئی ملین ڈالر ٹیکس ادا کیا ہے ، ایک بیان میں انہوں نے اخبار نیویارک ٹائمز کی ا±س حالیہ خبر کو مسترد کیا جس میں ان پر برسوں تک کوئی ٹیکس نہ دینے کا الزام ہے، اخبار کے مطابق اس کے پاس دو عشروں پر محیط دستاویزات موجود ہیں، جن میں صدر ٹرمپ کی سیکڑوں کمپنیوں کے بارے میں معلومات ہیں۔ نیویارک ٹائمزکے مطابق صدر ٹرمپ نے سن دو ہزار سترہ تک پندرہ برسوں میں کچھ بھی ٹیکس ادا نہیں کیا۔

 

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here