ٹرمپ کا کوکا کولا اور ڈیلٹا ائیر لائن کے بائیکاٹ کا مطالبہ

0
147

جارجیا(پاکستان نیوز)سابق صدر ٹرمپ نے جارجیا ووٹنگ لا کی مخالفت کرنے پر کوکا کولا اور ڈیلٹا ائیرلائن کے بائیکاٹ کا مطالبہ کر دیا ، چھ اپریل 2021 میں ٹرمپ کی جانب سے نیشنل سیکیورٹی پولیٹکس ، ووٹرفراڈ ، ووٹر آئی ڈی کی مخالفت پر کوکا کولا کمپنی کے بائیکاٹ کا اعلان کردیا ہے جبکہ ڈیلٹا ائیرلائن کو بھی اس کیٹیگری میں شامل کیاگیا ہے ۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here