2021ءکیلئے طاقتور ترین پاسپورٹس

0
369

نیویارک(پاکستان نیوز) ہینلے انڈیکس نے 2021ءکے طاقتور ترین پاسپورٹس کی فہرست جاری کر دی، دنیا کا طاقتور ترین پاسپورٹ جاپانی شہریوں کا ہے جو 191 ملکوں میں بغیر ویزا سفر یا ایئرپورٹ پہنچتے ہی ویزا حاصل کر سکتے ہیں۔ سنگا پور کا دوسرا نمبر جبکہ جنوبی کورین پاسپورٹ 189 ممالک کےساتھ تیسرے نمبر پر ہے۔ اٹلی، فن لینڈ، سپین اور لگسمبرگ مشترکہ طور پر چوتھے نمبر پر ہیں جن کے شہریوں کو 188 ماملک، 187 ممالک کےساتھ ڈنمارک اور آسٹریا کے پاسپورٹس 5 ویں نجبکہ سوئیڈن، فرانس، پرگال، نیدر لینڈز اور آئرلینڈ کے پاسپورٹس والے 186 ملکوں میں ویزا فری سہولت حاصل کر سکتے ہیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here