نیویارک کا 212 بلین ڈالر کا بجٹ منظور

0
131

نیویارک(پاکستان نیوز)اسٹیٹ سینیٹ نے نیویارک کے لیے 212 بلین ڈالر کے بجٹ کے منظوری دے دی ہے ، نئے بجٹ کے لیے ریونیو کے دو بڑے ذرائع رکھے گئے ہیں جن میں بھنگ کے قانونی استعمال اور سپورٹس بیٹنگ کو مرکزی فوقیت دی گئی ہے ، اسمبلی سپیکر کارل ہیسٹی نے ٹوئیٹ کیا کہ رواں برس بجٹ سے بہت سے اہم مسائل کرنے میں مدد ملے گی ، رواں برس ریاست زیادہ آمدنی حاصل کرنے والے افراد سے ٹیکس کی زائد وصولیوں کے لیے بھی کوشاں رہی ہے تاکہ قومی خزانے میں زیادہ سے زیادہ رقم جمع کی جا سکے ۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here