ہوم لینڈ سیکیورٹی نے جعلی کرونا ویکسین اور جعلی ٹیسٹ کٹس برآمد کرلیں

0
110

واشنگٹن (پاکستان نیوز)یو ایس امیگریشن اینڈ کسٹم حکام نے ہوم لینڈ سیکیورٹی کے ساتھ مل کر مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے 48 ملین ڈالر مالیت کی کرونا کی جعلی ویکسین، ٹیسٹ کٹس جبکہ 21.2 ملین ڈالر مالیت کی جعلی اشیا بھی قبضے میں لے لیں، ابتدائی اطلاعات کے مطابق چوری شدہ اشیا کی تلاش کے لیے مشترکہ آپریشن جاری کر دیاگیا ہے جبکہ ملک کو جعلی اشیا، خاص طور پر کرونا کی جعلی ویکسین اور ٹیسٹنگ کٹس کیخلاف کارروائی عمل میں لائی گئی ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here