خونی ہفتہ:فائرنگ کے واقعات میں300 فیصد کاریکارڈ اضافہ

0
126

نیویارک (پاکستان نیوز) نیویارک کے شہریوں کیلئے گزشتہ ہفتہ سال کا سب سے زیادہ خونی ہفتہ رہا ہے ،فائرنگ کے مختلف 46واقعات ہوئے جن میں افراد50 کو نشانہ بنایا گیا،2020کے مقابلے میں فائرنگ کے واقعات میں 300فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے،گزشہ سال 20سے26 اپریل تک فائرنگ کے 11واقعات ریکارڈ ہوئے جن میں 12افراد کو نشانہ بنایا گیا تھا،اس سال مجموعی طور پر فائرنگ کے 376واقعات رپورٹ ہوئے ہیں جن میں 416افراد کو نشانہ بنایا گیا ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here