کرونا وائرس کے علاج کی دعویدارکویتی خاتون چینی سفارتخانے پہنچ گئی، ویڈیو وائرل

0
172

 

کویت سٹی (پاکستاننیوز) ہلاکت خیز کرونا وائرس کا علاج فراہم کرنے کی دعویدار کویتی خاتون چینی سفارتخانے پہنچ گئی۔ سوشل میڈیا اسٹار سلوی المطیری نے دعویٰ کیا تھا وہ کرونا وائرس کا علاج کر سکتی ہیں لیکن اس کے بدلے انہوں نے بھاری رقم کا مطالبہ کیا تھا۔سوشل میڈیا پر کویتی خاتون کی ویڈیو وائرل ہوئی جس میں وہ کویت میں چینی سفارتخانے کے باہر کھڑے ہوکر کہتی نظر آ رہی ہیں کہ مہلک ترین وائرس کا علاج فراہم کرنے کے دعوے میں سچی ہوں اور کرونا وائرس کا علاج چینی حکام کے حوالے کروں گی۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here