ری پبلیکن نمائندہ لیز چینی نے 2024 صدارتی امیدوار کیلئے خبروں کی تردید کر دی

0
129

 

اورلینڈو (پاکستان نیوز)ری پبلیکن کی نمائندہ خاتون لیز چینے نے 2024 انتخابات کے لیے صدارتی امیدوار کے طور پر سامنے کی خبروں کی سختی سے تردید کر دی ، دی پوسٹ کے ساتھ بات چیت کے دوران لیز چینے کا کہنا تھا کہ میں کہیں ان اور آئوٹ نہیں ہو رہی ہوں اور نہ ہی میرا 2024 انتخابات میں صدارتی امیدوار کے طور پر حصہ لینے کا کوئی ارادہ نہیں ہے ۔انھوں نے کہا کہ ری پبلیکن میں بہت سے امیدوار صدارتی انتخابات لڑنے کی اہلیت اور صلاحیت رکھتے ہیں ،مجھے یہ ذمہ داری ان کو ہی سونپنی چاہئے ۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here