امریکی ایوانِ نمائندگان میں واشنگٹن کو ریاستی حیثیت دینے کا بل منظور

0
127

 

بل کی سینیٹ سے منظوری کے لیے 100 میں سے 60 ووٹ درکارہوں گے

واشنگٹن(پاکستان نیوز) ایوانِ نمائندگان نے واشنگٹن ڈی سی کو ریاست کی حیثیت دینے کا بل منظور کر لیا، ریپبلکنز نے سخت مخالفت کی۔ امریکی ایوان نمائندگان میں بل کے حق میں 216 ووٹ جبکہ مخالفت میں 208 ووٹ ڈالے گئے، بل کی سینیٹ سے منظوری کے لیے 100 میں سے 60 ووٹ درکارہوں گے۔ نئی ریاست کا نام واشنگٹن ڈگلس کامن ویلتھ ہو گا، ری پبلیکنز کا الزام ہے کہ ڈیموکریٹس سینیٹ کی زائد سیٹ حاصل کرنے کے لیے واشنگٹن کو ریاست کی حیثیت دلانا چاہتے ہیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here