غیر تصدیق شدہ ویکسین تقسیم کرنے پر بروکلین کلینکس کیخلاف کارروائی کا آغاز

0
150

 

پار کیئر کمیونٹی ہیلتھ نیٹ ورک نے غیر تصدیق شدہ ویکسین کو دیگر سہولیاتی سینٹرز تک پہنچایا

نیویارک (پاکستان نیوز) صارفین کو غیر تصدیق شدہ کورونا ویکسین دینے پر بروکلین کے کلینکس کے خلاف مجرمانہ کارروائی کا آغاز کر دیا گیا ہے ، اس سلسلے میں پار کیئر کمیونٹی ہیلتھ نیٹ ورک کے متعلق انکشاف ہوا ہے کہ انھوں نے غیر قانونی طور پر حاصل کردہ کورونا ویکسین کو دیگر سہولیاتی سینٹرز تک پہنچایا ہے جنھوں نے اس ویکسین کو مریضوں پر استعمال کیا ہے ، نیٹ ورک نے ملکی قوانین کی خلاف ورزی کرتے ہوئے ہیلتھ ورکرز سمیت ہزاروں افراد کی زندگیوں کو خطرے میں ڈال دیا ہے ، ابتدائی رپورٹ کے مطابق جلد اس سلسلے میں قانونی کارروائی کا بھی آغاز کیا جائے گا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here