بھارتی نژادکینیڈین تاجر کا کینیڈا میں خفیہ سرگرمیوںمیں ملوث ہونے کا انکشاف

0
27

ٹورنٹو(پاکستان نیوز) بھارتی نژاد کینیڈین تاجر انکت سری واستو گروپ کے خفیہ سرگرمیوں میں ملوث ہونے کا انکشاف ہوا ہے۔ بھارتی نژاد تاجر کینیڈا میں خفیہ سرگرمیوں میں ملوث ہے، سری واستو گروپ پر جعلی ویب سائٹس چلانے کا الزام ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق سری واستو گروپ کی جعلی ویب سائٹ نیوز آوٹ لیٹس کی طرح نظر آتی ہیں۔ کینیڈین میڈیا کے مطابق ان ویب سائٹس کا مقصد بھارت کے حق اور پاکستان کے خلاف مواد پھیلانا تھا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here