دوتہائی پاکستانی مہنگائی سے پریشان،سروے

0
159

اسلام آ باد (پاکستان نیوز) گیلپ سروے میں انکشا ف ہوا ہے کہ دوتہائی پاکستانی بڑھتی مہنگائی، بیروزگاری سے پریشان ہیں۔گیلپ سروے کی رپورٹ کے مطابق پاکستان میں 53فیصد شہری ملک کی موجودہ صورتحال سے پریشان ہیں۔ ایگزیکٹو ڈائریکٹر گیلپ پاکستان، بلال گیلانی نے پیر کو نجی ٹی وی گرام میں گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ دو تہائی پاکستانی ملک میں بڑھتی ہوئی مہنگائی اور بے روزگاری سے پریشان ہیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here