ڈالر کی قیمت میں کمی ریکارڈ

0
884

اسلام آباد(پاکستان نیوز) انٹر بینک میں ڈالر کی قیمت میں کاروباری ہفتے کے تیسریروز کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کی جانب سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق انٹربینک میں ڈالر کی قدر میں 38 پیسے کی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔ فاریکس ڈیلرز کے مطابق انٹربینک میں ڈالر 159.51 سے کم ہو کر 159.13 روپے پر بند ہوا ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here