زرمبادلہ کے ذخائر میں اضافہ

0
151

کراچی(پاکستان نیوز) زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر ساڑھے چار سال کی بلند ترین سطح پر آگئے۔یورو بانڈز کی نیلامی سے حاصل ہونے والے ایک ارب ڈالر سرکاری ذخائر میں جمع ہوگئے ہیں۔ اسٹیٹ بینک آف پاکستان کے مطابق ایک ارب ڈالر موصول ہونے کے بعد سرکاری ذخائر کی مالیت 18 ارب 20 کروڑ ڈالر کی سطح پر آگئی۔زرمبادلہ کے سرکاری ذخائر جنوری 2017کے بعد بلند ترین سطح پر آگئے ہیں۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here