کورونا سے ہلاک افراد کی شرح میں نمایاں کمی

0
120

نیویارک (پاکستان نیوز) نیویارک میں رواں برس فروری کے بعد سے اب تک پہلی مرتبہ ہسپتالوں میں کورونا سے ہلاک ہونے والے افراد کی شرح میں نمایاں کمی دیکھنے میں آئی ہے ، رواںبرس مارچ کے بعد سے پہلی مرتبہ ملک بھر کے ہسپتالوں میں کورونا سے ہلاک ہونے والے افراد کی تعداد 800کے اندر رہی ہے ، تین دن کی اوسط اموات کی شرح میں بھی نمایاں کمی واقع ہوئی ہے ، تین روز کے دوران کورونا سے صرف 7ہلاکتیں ریکارڈ کی گئی ہیں ، میئر ڈی بلاسیو نے اعدادو شمار کا اعلان کرتے ہوئے لوگوں سے اپیل کی کہ وہ کورونا سے بچاﺅ کے لیے ایس او پیز کو کسی صورت نظر انداز نہیں کریں ۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here