چین معاشی طور پر مضبوط ہوکر لڑاکا پوزیشن میں آرہا:ماہرین

0
150

جغرافیائی حد بندیاں شروع ہونےوالی:جے رائٹ، چین نے گھر میں گھس کر مارا:سریش

واشنگٹن(پاکستان نیوز) امریکی اور بھارتی ماہرین نے کہا ہے کہ چین معاشی لحاظ سے مضبوط ہونے کے بعد اب لڑاکا پوزیشن میں سامنے آرہا ہے،2025ءتک دنیا میں وہ کچھ ہونے والا ہے جس کا کوئی تصور نہیں کرسکتا تھا۔پروفیسر مائیکل جے رائٹ کے مطابق امریکہ سمیت دنیا کی تمام خفیہ ایجنسیوں کا ماننا ہے کہ جغرافیائی حد بندیاں نئے سرے سے شروع ہونے والی ہیں جسکا سب سے بڑا نقصان مسقبل میں امریکہ اور بھارت کو ہوگا۔دونوں ممالک کے حکمرانوں نے اپنے اقتدار کی طوالت کی خاطر نفرت کے جو بیج بوئے ہیں وہ جغرافیائی تقسیم کا باعث بنیں گیں۔سابق بھارتی سفیر سریش کمال گوئل کا کہنا ہے چین طاقت کے نشے میں آگے بڑھ رہا ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here