خلا میں مرچ !!!

0
143

واشنگٹن(پاکستان نیوز) عالمی خلائی سٹیشن میں پہلی بار مرچیں اگانے کا تجربہ کیا گیا ہے۔ ان مرچوں کو خلانوردوں نے کھایا ہے اور ان کا ذائقہ بھی بہترین قرار دیا ہے۔ ناسا کے منصوبے ہیبی ٹیٹ 4 کے تحت زمین سے مرچوں کے بیج جون میں عالمی خلائی سٹیشن پہنچائے گئے تھے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here