دہشتگر د مودی کا بھیانک چہرہ بے نقاب ہو گیا:گرپتونت سنگھ

0
82

نیو یارک(پاکستان نیوز) شمالی امریکہ میں سکھوں کی نمائندہ تنظیم سکھ فار جسٹس کے سربراہ گرپتونت سنگھ پنوں ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ بھارتی وزیراعظم مودی کو جس طرح غیور کسانوں نے پنجاب میں داخل نہیں ہونے دیا اس اقدام سے یہ بات واضح ہو گئی ہے کہ پنجاب اپنی آزادی کی جانب تیزی سے آگے بڑھ رہا ہے۔ دہشت گرد مودی کا بھیانک چہرہ بے نقاب ہو گیا ہے۔ انہوں نے اپیل کی کہ پاکستان اور چین خالصتان کیلئے سفارتی میدان میں مدد کریں، سکھ بھارت کی غلامی میں جینا نہیں چاہتے، اگر پاکستان کھل کر ہماری مدد کرے تو ہماری اور کشمیریوں کی آزادی کی منزل دور نہیں، بھارت ٹوٹنے کی جانب بڑھ رہا ہے، بہت جلد اس خطے سے سے آر ایس ایس ہندو دہشت گرد تنظیم اور ان کے سہولت کاروں کا انجام عبرتناک ہونیوالا ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here