برطانیہ: مہنگائی 30 سال کی بلند ی پر

0
75

لندن (پاکستان نیوز) برطانیہ میں مہنگائی کی شرح گزشتہ ماہ توقع سے زیادہ تیزی سے بڑھتے ہوئے 30 سال کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔ جس سے گھریلو مالیاتی قرض کا توازن تاریخی دباو کے ساتھ مزید خراب ہو گیا جبکہ وزیر خزانہ رشی سنک پر سخت دبائو ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here