ٹوئیٹر : آن لائن لنکس غیر محفوظ قرار

0
92

واشنگٹن (پاکستان نیوز) سماجی رابطے کی سب سے بڑی ویب سائٹ ٹوئیٹر نے ہف روزہ آن لائن میگزین فیڈرلسٹ کے سٹوری لنکس کو غیر محفوظ قرار دیتے ہوئے سینسرشپ شروع کر دی ہے، ٹوئیٹر پر شیئر کردہ فیڈرلسٹ کے سٹوری لنکس پر واضح طور پر لکھا دکھائی دے رہا ہے کہ یہ لنکس محفوظ نہیں ہیں، پڑھنے میں احتیاط سے کام لیں، آن لائن میگزین فیڈرلسٹ کی جانب سے بتایا گیا ہے کہ انھوں نے ٹوئیٹر سے اس حوالے سے وضاحت طلب کرلی ہے کہ ان کے شیئر کردہ لنکس کو اس طرح غیر محفوظ کیوں بتایا جا رہا ہے ۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here