بٹ کوائن ؛قیمت 90ہزار ڈالر سے نیچے

0
52

ماسکو (پاکستان نیوز)بٹ کوائن کی قیمت بائنانس کے اعداد و شمار کے مطابق 22 اپریل 2025 کے بعد پہلی بار ٹریڈنگ کے دوران 90ہزار ڈالر سے نیچے گر گئی ، تاس کی رپورٹ کے مطابق صبح 6 بجکر 30 منٹ (ماسکو وقت) پر بٹ کوائن کی قدر 5.83فیصد کمی کے بعد 89ہزار 931 ڈالر رہی جبکہ 6 بجکر 35 منٹ پر مزید کمی کے ساتھ 89 ہزار 700ڈالر پر ٹریڈ ہو رہی تھی، جس میں مجموعی کمی 5.93 فیصد ریکارڈ کی گئی۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here