مراد علی شاہ کی اچانک امریکہ خفیہ آمد اور واپسی ، افواہوں کا بازارگرم

0
107

 

کراچی ( پاکستان نیوز) وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی اچانک دورہ امریکہ کیلئے روانگی پرسیاسی حلقوں میں افواہوں کا طوفان گرم ہوگیا۔بعض حلقے وزیراعلیٰ سندھ کی اچانک کیلی فورنیا روانگی کو توہین عدالت کی کارروائی سے بچنے جبکہ بعض انکی ممکنہ گرفتاری سے جورڑرہے ہیں۔وزیراعلی سندھ کے قریبی رفقاءکا کہنا ہے کہ مراد علی شاہ اپنے صاحبزادے سے ملنے نجی دورے پرکیلی فورنیا گئے ،مختلف حلقوں میں وزیراعلیٰ کی اچانک امریکہ روانگی اور واپسی پرقیاس آرائیوں کے طوفان کے بعد ترجمان وزیراعلیٰ سندھ کو وضاحت کرنا پڑگئی۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here