سی این این پر پانچ کروڑ ڈالر کا ہتک عزت مقدمہ دائر

0
113

 

نیویارک (پاکستان نیوز) قائم مقام سیکرٹری آف دفاع کرسٹوفر ملر کے چیف آف سٹاف کیش پٹیل نے معروف ٹی وی چینل سی این این پر پانچ کروڑ ڈالر کا ہتک عزت کا مقدمہ دائر کر دیا ہے جن میں ٹی وی کے معروف رپورٹرز بھی شامل ہیں ، سی این این کی رپورٹ میں کیشن پٹیل کو صدر ٹرمپ کا انتہائی قریبی ساتھی بتایا گیا اور ان پر غلط پالیسیوں میں حصہ دار رہنے کے بھی الزامات عائد کیے گئے ، مقدمہ جمعہ کو ورجینیا سرکٹ کورٹ میں دائر کیا گیا ہے جس میں سی این این کے روپورٹرز باربرا سٹار ، زیکے کوہن ، ریان براﺅنی ، الیکس مارکورد ، نیکولےے گوئیٹے اور دیگر کو فریق بنایا گیا ہے ، مقدمہ میں سی این این پر الزام عائد کیا گیا ہے کہ اس نے حقائق کے برعکس رپورٹنگ کرتے ہوئے غلط اعدوشمار لوگوں کے سامنے پیش کیے اور سرکاری آفیسر کی عزت اچھالنے کی کوشش کی ہے ۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here