پاکستان میں سونے کے ذخائر بڑھ کر 64.65 ٹن ہو گئے:ورلڈ گولڈ کونسل

0
140

کراچی (پاکستان نیوز) ورلڈ گولڈ کونسل کی رپورٹ کے مطابق پاکستان میں سونے کے ذخائر2020ء کی چوتھی سہ ماہی میں64.64 ٹن تھے جو اب 2021ء کی پہلی سہ ماہی میں بڑھ کر 64.65 ٹن ہو گئے ہیں۔ سٹیٹ بینک رپورٹ کے مطابق پاکستان کے پاس تقریباً3.8ارب ڈالر مالیت کے برابر سونا ذخائر میں موجود ہے یہ تقریباً مجموعی ذخائر کا 16.6 فیصد بنتا ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here