یو ایس ایڈ مذہبی آزادی ایڈوائزر مارک کیون کو عہدے سے ہٹانے کا مطالبہ

0
153

نیویارک (پاکستان نیوز) دی کونسل آن امریکن اسلاک ری لیشن نے یو ایس ایڈ سے مطالبہ کیا ہے کہ مذہبی آزادی ایڈوائزر مارک کیون لوئیڈ کو عہدے سے برطرف کیا جائے ، لوئیڈ پر تنقید کا سلسلہ ان کی سوشل میڈیا پر مسلمانوں کے خلاف جاری کردہ متنازعہ پوسٹس سے شروع ہوا ہے ، لوئیڈ نے اپنی سوشل میڈیا پوسٹس کے دوران مسلم کمیونٹی کو بھرپور تنقید کا نشانہ بنایا اور اسلام فوبیا کے متعلق اپنے خیالات کا کھل کا اظہار کیا ، اسلے کی خریداری کی ترغیب دینے کے حوالے سے بھی تنقید کا نشانہ بنایا گیا ۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here