بھارت میں افغانی نژاد مسلم روحانی پیشوا کو قتل کر دیا گیا

0
158

کابل(پاکستان نیوز) افغانستان سے تعلق رکھنے والے مسلمانوں کے روحانی پیشوا خواجہ سید چشتی کو انڈیا کی ریاست مہاراشٹر میں قتل کر دیا گیا ہے۔ انڈیا کی نیوز ویب سائٹ این ڈی ٹی وی کے مطابق 35 سالہ خواجہ سید چشتی جنہیں صوفی بابا کے نام سے جانا جاتا ہے، کو ممبئی سے تقریبا 200 کلومیٹر دور ایک مقام پر فائرنگ کر کے ہلاک کیا گیا ہے۔ پولیس حکام کے مطابق انہیں سر میں گولی ماری گئی اور وہ موقع پر ہی دم توڑ گئے۔ پولیس افسر سچن پاٹل کا کہنا ہے کہ سید چشتی کے ڈرائیور مرکزی ملزم ہیں۔ ان کے ڈرائیور کا نام عینی شاہدین نے بتایا ہے۔ ملزم سے پوچھ گچھ

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here