”پاکستان نیوز” کا اعزاز، عمران خان کی فیس سیونگ کی خبر آج درست ثابت ہوگئی

0
153

نیویارک (پاکستان نیوز) پاکستان تحریک انصاف کی حکومت کو اپوزیشن کی جانب سے تحریک عدم اعتماد کے ساتھ گرائے جانے کے موقع پر پاکستان نیوز نے اپنی لیڈ سٹوری میں خبر دی تھی کہ یہ سب کچھ عمران خان کی فیس سیونگ کے لیے کیا جا رہا ہے کہ مستقبل میں مہنگائی کے طوفان اور عالمی حالات سے عمران خان اور پی ٹی آئی ختم ہو سکتے ہیں ، اس لیے مشکل وقت سے بچائو کے لیے عمران خان کو ہٹایا گیا ، پنجاب کے ضمنی الیکشن کے نتائج نے پاکستان نیوز کی تائید کر دی ہے جس میں پی ٹی آئی 20 میں سے 15 سیٹیں لے کر کامیاب ہوگئی ہے ، عمران خان اور پی ٹی آئی کی مقبولیت میں پہلے کی نسبت زیادہ اضافہ ہوا ہے ، اسٹیبلشمنٹ نے سارا کھیل صرف عمران خان کے تحفظ کے لیے کھیلا تھا۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here