پینٹاگون میں صحافیوں کے داخلے پر پابندی

0
9

واشنگٹن(پاکستان نیوز) امریکی محکمہ دفاع نے صحافیوں کے اپنے پریس آفس میں داخلے پر پابندی عائد کر دی، پینٹاگون کے قائم مقام پریس سیکریٹری جوئل والڈیز کے مطابق پریس آفس کے حکومت کی خفیہ معلومات تک رسائی کے لیے استعمال ہونے کی وجہ سے اب انتظامیہ نے اسے حساس کمپارٹمنٹڈ انفارمیشن فیسیلٹی کے طور پر نامزد کر دیا ،امریکا کے نیشنل پریس کلب نے پینٹاگون کی جانب سے عائد کی گئی ان پابندیوں کی شدید مذمت کی ہے۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here