پاکستان نے آئی ٹی سیکٹر میں 306 ملین ڈالر کی برآمدات کاسنگ میل عبور کرلیا

0
7

اسلام آباد (پاکستان نیوز) پاکستان نے آئی ٹی سیکٹر میں 306 ملین ڈالر کی برآمدات کا سنگ میل عبور کر لیا ہے ، مارچ 2024 میں ملک کی اب تک کی سب سے زیادہ ماہانہ آئی ٹی برآمدات 306 ملین ڈالر تک پہنچ گئیں۔ یہ سنگ میل پاکستان کی ٹیک انڈسٹری کے لیے ایک نمایاں فروغ کا نشان ہے، جس سے مزید ترقی کی راہ ہموار ہو گی۔

LEAVE A REPLY

Please enter your comment!
Please enter your name here